وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک نے لاہور کو کورونا ٹائم بم بنانے میں کسر نہیں چھوڑی۔
فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ اپوزیشن کا رویہ خطرناک ہے، لوگوں کی زندگی کے ساتھ کھیلنا مذاق نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اب پشاور سے ملتان پیپلز پارٹی اور ن لیگ حشر بپا کریں گی۔