• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول بھٹو پشاور سے کراچی پہنچ گئے

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پشاور سے کراچی پہنچ گئے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 33 روزہ سیاسی دورہ مکمل کرکے کراچی پہنچے گئے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری نے 31 روز گلگت بلتستان میں انتخابی مہم کے سلسلے میں گزارے جبکہ اُنہوں نے بذریعہ ویڈیو لنک پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے میں بھی شرکت کی۔

واضح رہے کہ بلاول بھٹو 22 نومبر کو پشاور میں پی ڈی ایم جلسے میں شرکت کے بعد کراچی پہنچے ہیں۔

تازہ ترین