• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 18 کے افسر محمد معروف عثمان کو ایس پی گلشن ڈویژن جبکہ وہاں تعینات عرفان زمان کو ایس پی ہیڈ کوارٹر ایسٹ زون تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

تازہ ترین