نئے اداکار انسٹاگرام پر نہیں اسکرین پرفارمنس پر توجہ مرکوز کریں، امیشا پٹیل
بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ امیشا پٹیل نے نئے آنیوالے اداکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انسٹا گرام پر نہیں بلکہ بڑی اسکرین پر اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کریں، انھوں نے کہا سوشل میڈیا پر موجودگی کے بجائے بڑی اسکرین پر مہارت پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔