کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انتظامیہ نے نیا سیکوریٹی پلان مرتب کیا ہے جس کے تحت دفاتر اور تنصیبات پر بین الاقوامی سطح کے سیکورٹی آلات نصب کئے جائیں گے۔