اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے فیصلے کرنے کے عمل کو یقینی بنانے کیلئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں، ویمن پارلیمنٹری کاکس اور یو این ویمن کے اشتراک سے خواتین پر تشدد کے خاتمے کیلئے سولہ روزہ سرگرمیوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئےانہوں نے کہا کہ خواتین کے حقوق کے لیے قانون سازی میں بہتری لانے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔