• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ کے مرکزی رہنما ڈاکٹر شام سندر کے آڈوانی نے پارٹی سربراہ قائد میاں محمد نواز شریف اور مرکزی صدر میاں شہباز شریف سے اُنکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ماں جیسی عظیم ہستی کی رحلت بہت بڑا دکھ ہے، ماں جیسی ہستی کی کمی کوئی بھی پوری نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ آپ کی والدہ محترمہ کے انتقال پرملال پر دلی افسوس ہوا۔

تازہ ترین