کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے گریڈ 18 کے افسر اور ایس پی کیماڑی ڈویژن سمیر نور کو ایس پی پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن سائوتھ زون کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
بھارتی گلوکار ریشبھ ٹنڈن دہلی میں خاندان کے ساتھ دیوالی کی تقریبات کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔
وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کے خصوصی اقدام کے تحت ترکیہ کے دورے پر موجود اعلیٰ کارکردگی کے حامل پاکستانی طلباء کے نمائندہ وفد نے دارالحکومت انقرہ میں ایک نہایت بامقصد، معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی سےجیل میں ملاقات سے متعلق تمام کیسز پر سماعت کےلیے لارجر بینچ تشکیل دےدیا ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بدل گئے لیکن سابقہ چیف منسٹر کی کابینہ کو دی گئی مراعات تاحال برقرار ہیں۔
تھائی لینڈ میں ہونے والے مس گرینڈ انٹرنیشنل 2025ء مقابلے کی تاج پوشی کی رات ایک دلچسپ اور شرمناک واقعہ پیش آیا، جب ایک امیدوار نے کسی اور کا نام اپنا سمجھ کر جشن منانا شروع کر دیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
محکمہ پاسپورٹس کے مطابق نئے پاسپورٹس میں اب والد کیساتھ والدہ کا نام بھی درج ہوگا۔
اسرائیل ثابت نہیں کر سکا کہ غزہ میں یو این امدادی ایجنسی انروا کے زیادہ تر ارکان کا تعلق حماس سے ہے۔
فلسطینی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں سے فلسطینی حکام کے حوالے کی گئی مزید فلسطینی قیدیوں کی میتوں پر تشدد اور مارپیٹ کے نشانات ملے ہیں۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے عمر ایوب اور شبلی فراز کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشستوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی باریک واردات صحافی نے پکڑ لی۔
شوہر کو اپنی سابقہ بیوی کا نمبر فون ڈائریکٹری میں موٹی کے نام سے محفوظ کرنے پر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی خاتون رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نکہت شکیل بھی آن لائن فراڈ سے نہ بچ سکیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس لاہور میں ہوا، اجلاس میں لاؤڈ اسپیکر ایکٹ کا نفاذ لازمی اور مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
نومبر میں سندھ کی ٹماٹر کی فصل مارکیٹ میں آنے کے بعد قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہ دے دیا۔
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ چیئرمین بورڈ غلام حسین سوہو نے بتایا کہ یہ نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر دیکھے جا سکتے ہیں۔