ہم نے اپنی طلب رکھی محدود
اپنے ساقی کی چشمِ مَیگُوں تک
چاہتے ہیں بچت کریں لیکن
استطاعت ہے ہاتھ سے منہ تک
باقر قالیباف نے کہا ہے کہ میناب کے مظلوم بچوں اور شہیدوں کو اپنے کاموں کا گواہ سمجھتا ہوں، شہداء ہمیں دیکھ رہے ہیں اور انہیں ہم سے بہت امیدیں ہیں۔
میچ میں کوراساؤ کے گول کیپر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایکواڈور کے 15 سے زائد حملے ناکام بنائے۔
لندن کے علاقے وائٹ سٹی میں عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
زیورخ ایئرپورٹ پہنچنے والے وفد میں ایرانی وزیر خا رجہ عباس عراقچی، سیکیورٹی، مرکزی بینک اور تیل کے عہدیدار بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دورے کا مقصد جوہری مسئلے پر پیش رفت اور لبنان جنگ بندی معاملے پر آگے بڑھنا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایڈنبرا حملے جمعہ کی شام شہر کے مغربی حصے میں ہوئے، پولیس نے 36 سالہ سفید فام شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق امکان ہے کہ وزیراعظم اسٹارمر پیر کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیں گے۔
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل 21 جون 2026 کو سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک اور وار کردیا اور کہا کہ میری مقبولیت آپ کی فکر کا موضوع نہیں ہے۔
ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ میں پاکستان کی ناکامیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، پاکستان کو اسپین کے ہاتھوں 4 ۔ 2 کی شکست ہوگئی، ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو مسلسل 12ویں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ایک فٹبال مداح نے اپنی پالتو بھیڑ کو ارجنٹائن کی قومی ٹیم کی کٹ (نیلے اور سفید) رنگوں میں رنگ کر سڑک پر گھمانا شروع کردیا۔
2006 میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان تنازع بڑھا تو ان پر لبنان چھوڑنے کا دباو بڑھا تھا، تاہم انہوں نے اپنا گھر اور گرین ٹرٹلز کے بچاؤ کا کام نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہوں پر بھی مختلف اقسام کی گاڑیوں کے لیے سابقہ حدِ رفتار دوبارہ نافذ کر دی گئی ہے۔
سوئس وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے مذاکراتی عمل کی رازداری کو برقرار رکھنا ضروری ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ میں جرمنی نے آئیوری کوسٹ کو سنسنی خیز مقابلے میں 1-2 سے ہرا دیا۔