آپ آف لائن ہیں
ہفتہ9؍جمادی الثانی 1442ھ 23؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

الحمرا میں گلوکار شوکت فقیر کے ساتھ شام کا انعقاد

لاہور (وقائع نگار خصوصی)لاہور آرٹس کونسل الحمرا نے سندھ سے تعلق رکھنے والے لوک گلوکار شوکت فقیر کے ساتھ شام کا انعقاد کیا ۔پروگرام میں علاقائی خوبصورت زبانوں کے سنگم نے پروگرام کو مثالی بنا دیا۔ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل الحمرا ء ثمن رائے نے اس موقع پر کہا ہے کہ تھر پارکر سے تعلق رکھنے والے سندھ کے مشہور و معروف فوک گلوکار شوکت فقیر کے ساتھ یہ شام ادب و ثقافت کے میدان میں تازہ ہوا کا ایک اور جھونکا ثابت ہوگی۔

لاہور سے مزید