• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دفتر خارجہ نے نوازشریف کواشتہارات کی تعمیل کے شواہداسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیئے

اسلام آباد (اے پی پی)دفتر خارجہ نے نوازشریف کواشتہارات کی تعمیل کے شواہداسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروا دیئے جن میں رائل میل کے ذریعے نوازشریف کا اشتہارات کی ترسیل کی تصدیق شدہ رسید،6 نومبر 2011 کو رائل میل کے ذریعے اشتہارات پہنچائے گئے ، رسید پر تاریخ اور دن بھی موجودہے،وزارت خارجہ کے ڈائریکڑ یورپ مبشر خان کی طرف سے جمع کرائی گئی دستاویزات میں نوازشریف کے اشتہار کی برطانیہ میں تشہیر سے متعلق دستاویزات پر اضافی دستاویزات کے علاوہ رائل میل کے ذریعے تعمیل کروائے گئے شواہد عدالت میں جمع کرائی گئی ہیں ۔

تازہ ترین