• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔

انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 64 پیسے بڑھ کر 160 روپے 46 پیسے پر بند ہوئی ہے۔


دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوا ہے، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 80 پیسے ہے۔

تازہ ترین