• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اختر رسول کی دوسری کورونا رپورٹ منفی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق صدر اور قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اختر رسول کے کورونا ٹیسٹ کی دوسری رپورٹ منفی آگئی ہے جس کے بعد انہیں ایک دو روز میں اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔

تازہ ترین