
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی کے پیرودہائی بس اسٹینڈ پر رکشے میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔
راول پنڈی پولیس کے مطابق ریسکیو آپریشن جاری ہے، دھماکے کی نوعیت کا علم نہیں۔
پولیس نے دھماکے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ زخمی ہونے والے چاروں افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||