• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، ہفتے کے اختتام پر تیزی، 159؍پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی دلچسپی سے کاروباری ہفتے کا اختتام بھی تیزی پر ہوا ،کے ایس ای100انڈیکس میں 159پوائنٹس کا اضافہ ،57.21فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتیں بڑھ گئیں ،سرمایہ کاری مالیت میں بھی 30ارب 83کروڑ 98لاکھ روپے کا اضافہ ،کاروباری حجم بھی 1.80فیصد زیادہ رہا ۔

تازہ ترین