• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹن صفدرکی گرفتاری پر قائم کمیٹی کی رپورٹ تیار ہوگئی، ناصر شاہ


 وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر کے معاملے پر سندھ حکومت کی رپورٹ تیار ہوگئی۔

 جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر کے معاملے پر انکوائری رپورٹ کابینہ اجلاس میں پیش کی جائیگی۔

 ناصرحسین نے کہا کہ کابینہ میں پیش کرنے کے بعد رپورٹ کو پبلک کیا جائے گا۔


وزیراطلاعات سندھ نے کہا کہ انکوائری رپورٹ دبائی نہیں جائےگی، پبلک کی جائے گی۔

تازہ ترین