• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان مسلم  لیگ (ن) یوتھ ونگ کے صدر و  سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آگیا۔

ن لیگ یوتھ ونگ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عارضہ قلب اور کمزوری کے باعث ڈاکٹرز نے کیپٹن صفدر کو 3 ہفتے مکمل آرام کرنے  کی ہدایت کی ہے۔


 ترجمان یوتھ ونگ نے کہا کہ کیپٹن صفدر شریف میڈیکل سٹی لاہور کے شعبہ انتہائی نگداشت میں زیرعلاج تھے۔

تازہ ترین