• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سریاب روڈ پر فائرنگ سے سرکاری اسکول کا ہیڈماسٹرزخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) سریاب روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری اسکول کا ہیڈماسٹر زخمی ہوگیا پولیس کے مطابق کرانی روڈ کا رہائشی گورنمنٹ ہائی سکول کلی جیو کا ہیڈ ماسٹر سعید طارق گزشتہ روز موٹرسائیکل پر اپنے دو ست سے ملنے ٹیچرز ٹریننگ کالج سریاب روڈ جا رہا تھا جسے ہی وہ کالج کے قریب پہنچا تو نامعلوم افراد اس پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے فائرنگ کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گیاپولیس نے زخمی کوہسپتال منتقل کیا۔ 
تازہ ترین