تھائی لینڈ میں پھنسے 50 پاکستانی قومی ایئر لائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے۔
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ بنکاک سے پی آئی اے کی پرواز 50 سے زائد پاکستانیوں کولے کر وطن روانہ ہوئی تھی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ پاکستانی بینکاک اور اسٹےاور ویزہ کی میعاد ختم ہونے پرقید میں تھے۔
بنکاک سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 895 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد کے لیے روانہ ہوئی تھی۔