• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کیخلاف قوت مدافعت بڑھانے کیلئے گدھی کے دودھ کا استعمال

تیرانا (اے ایف پی )کورونا کیخلاف قوت مدافعت بڑھانے کیلئے گدھی کے دودھ کا استعمال اور اس کی طلب میں البانیہ میں اضافہ دیکھا جارہا ہے ، تفصیلات کے مطابق جب عالمی وبا کورونا وائرس کے دنوں میں لوگ صحت کے بارے میں حساس ہیں اور توانائی سے بھرپور غذا ان کی ترجیح ہے۔

تازہ ترین