• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت غیر آئینی حرکات سے آئین کی دھجیاں اڑا رہی ہے، رضا ربانی


سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے  کہ حکومت غیر آئینی حرکات سے آئین کی دھجیاں اڑا رہی ہے، آئین کے آرٹیکل 213 کے تحت الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔

رضا ربانی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ آرٹیکل 224 یہ بھی بتاتا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے، موجودہ سینیٹرز کی مدت 11 مارچ رات 12 بجے ختم ہوگی۔


انہوں نے کہا کہ جو فیصلے سی سی آئی کو کرنے تھے وہ کابینہ کررہی ہے۔

رضا ربانی نے کہا کہ  کابینہ ہر گز قبل از وقت سینیٹ الیکشن کا فیصلہ نہیں کرسکتی۔

تازہ ترین