• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

46 سال بعد ٹرین سے سفر کیا، وفاقی وزیر ریلوے کا انکشاف

لاہور( این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے 46 برس بعد ٹرین کا سفر کیا ہے.

وفاقی وزیر ریلوے کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بذریعہ ٹرین راولپنڈی سے لاہور آنے والے اعظم سواتی نے انکشاف کیا ہے کہ میں نے 1974 میں آخری بار ریلوے سے سفر کیا تھا اور اس کے بعد اب بطور مسافر سفر کیا۔

اعظم سواتی وزیر ریلوے کے عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار پارلر کار سے راولپنڈی سے لاہور پہنچے ۔ 

انہوں نے کہا کہ جہاں بہتری کی ضروت ہے اسے نوٹ کیا ہے اور بہتری لائیں گے۔

تازہ ترین