• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: 400 سالہ پُرانے پل کی بحالی پر کام کا آغاز

پشاور کے چوہا گجر میں 400 سالہ مغلیہ فن تعمیر کے شکار پُل کی بحالی کے کام کا آغاز ہوگیا ہے۔

اس حوالے سے ڈسٹرکٹ آرکیٹکٹ رابعہ نورین کا کہنا ہے کہ مغل بادشاہ شاہ جہاں کے دور میں دریائے باڑہ پر یہ پل تعمیر کیا گیا تھا۔

رابعہ نورین نے کہا کہ منصوبہ کے تحت پُل کے نیچے دریا کی گندگی کو صاف کیا جائے گا۔

ڈسٹرکٹ آرکیٹکٹ رابعہ نورین نے مزید کہا کہ  پُل پر رنگ روغن بھی کیا جائے گا۔

تازہ ترین