• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو یارک( اے ایف پی) کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2020میں دنیا بھر میں 21 صحافیوں کو قتل کیا گیا، کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس 15دیگر صحافیوں کی اموات کی تحقیق کررہی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق میکسیکو پوری دنیا میں خطرناک ملک رہا جہاں 5صحافیوں کو قتل کیا گیا سی پی جے کی ایگزیکیٹو ڈاریکٹر جوئیل سائمن کا کہنا تھا کہ قتل کے علاوہ صحافیوں کی نمایاں تعداد قید کی گئی۔

اس سال قتل ہونے والے صحافیوں کی تعداد گزشتہ سال 2019 سئ دگنی ہے۔

تازہ ترین