• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدر آباد: موٹرسائیکل چور گینگ گرفتار، 22 موٹرسائیکلیں برآمد

حیدر آباد میں پولیس نے موٹرسائیکل چوری کرنے والے چار رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے 22 موٹرسائیکلیں برآمد کرلی گئیں۔

ایس ایس پی عبدالسلام شیخ کے مطابق پولیس کی خصوصی ٹیم نے موٹرسائیکل چور ی کرنے والے گروہ کو گرفتار کیا ہے۔


ملزمان سے 22 موٹرسائیکلیں اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ملزمان پر چوری سمیت دیگر سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات درج ہیں۔

برآمد موٹرسائیکلیں مالکان کے حوالے کردی گئیں ہیں۔

تازہ ترین