میجر جنرل افتخار حسن نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ کا چارج سنبھال لیا۔
رینجرز ہیڈکوارٹرز کراچی میں کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔
اس تقریب کے دوران میجر جنرل عمر بخاری نے سندھ رینجرز کی کمان میجر جنرل افتخار حسن چوہدری کے سپرد کی۔
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہزاد رائے نے کہا کہ ایچ پی وی ویکسین پر بہت عرصے سے کام ہو رہا ہے، ویکسین ساری ضروری ہیں لیکن ایچ پی وی کی ویکسین بہت ضروری ہے۔
کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ بہت کیسز دیکھے ہیں جن میں خواتین کی سروائیکل کینسر سے اموات ہوئیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست عدم پیروی پر خارج کی۔
آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ سروائیکل کینسر وہ واحد کینسر ہے جس سے ویکسین کے ذریعے بچاؤ ممکن ہے
علیمہ خان کا کہنا ہے کہ میں آج بھی مین اسٹریم میڈیا سے بات نہیں کروں گی، کیمروں کے سامنے تین چار پلانٹڈ لوگوں کو بدتمیزی کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔
ترجمان کا بتانا ہے کہ ملزم 2019 میں بیرونِ ملک فرار ہوگیا تھا۔
بوگس امپورٹرز کے ذریعے 54 سولر پینل کنٹینرز غیر قانونی طور پر کلیئر کیے گئے جبکہ کروڑوں مالیت کی لینڈ کروزر صرف 17 ہزار 635 روپے میں کلیئر کرائی گئی۔
’پیچے تو دیکھو پیچے‘ سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال ہوگیا ہے۔
واضح رہے کہ جسٹس جنید غفار 13 ستمبر کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے تھے۔
آن لائن ٹریکنگ پلیٹ فارم ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق سروس بند ہونے والے امریکا میں اسٹار لنک کے 43 ہزار صارفین متاثر ہوئے
ہنگامی طور پر عرب اسلامی سربراہی کانفرنس آج دوحہ میں ہونے جارہی ہے جس میں شرکت کے لیے وزیراعظم آج قطر روانہ ہوں گے جب کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار پہلے سے ہی قطر میں موجود ہیں۔
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو کھیل میں سیاست کو گھسیٹنے پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے
ہیٹن نے اپنے پروفیشنل کیریئر میں 48 میں سے 45 فائٹس جیتیں
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع کرا دی گئی۔