• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔ وہ وزیراعلیٰ اور گورنر سے ملاقاتیں اور مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کو اہم امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

ادھر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم کے کوئٹہ جانے سے متعلق کوئی فیصلہ نہ ہوسکا۔

وفاقی وزير شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ضرور کوئٹہ جائیں گے، مچ میں جو بھی ہوا غلط ہوا اس پر سیاسی بات نہیں کرنی چاہیے۔

تازہ ترین