• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیونس میں القاعدہ کا مقامی لیڈر ساتھیوں سمیت گرفتار

تیونس میں دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے القاعدہ کے مقامی لیڈر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق جوڈیشل ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں حملے کے لیے القاعدہ لیڈر کو سامان فراہم کرنے والے بھی شامل ہیں۔


حملے کی نوعیت کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

تازہ ترین