معروف شاعر اور دانش ور نصیر ترابی انتقال کرگئے۔
نصیر ترابی کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ نے کی ہے ۔
نصیر ترابی معروف عالم دین علامہ رشید ترابی کے بیٹے تھے۔
اہلخانہ کا کہنا ہے کہ معروف شاعر اور دانشور نصیر ترابی کی عمت 75 برس تھی۔
ملک بھر کے 87 اضلاع سے حاصل کئے گئے پانی کے 127 ماحولیاتی نمونوں میں سے 42 میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بانی سے ملاقات نہیں ہو رہی تو پی ٹی آئی توہینِ عدالت کی درخواست دائر کیوں نہیں کرتی؟ آج پولیس نے غلط روکا ہے تو پی ٹی آئی کل عدالت میں درخواست دائر کرے۔
بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے بیٹنگ ایپ کیس میں سریش رائنا کو طلب کر لیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹسمین اور چنئی سپر کنگز کے اسٹار پلیئر سریش رائنا کو بھارتی تحقیقاتی ادارے (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے بیٹنگ ایپ کیس میں طلب کیا ہے۔
خیبر پختونخوا کابینہ نے فیصلہ کیا کہ متاثرہ خاندان کو رقم اے ڈی سی ریلیف کے ذریعے دی جائے گی۔
پاکستان آئیڈل 2025ء کی میزبانی کا اعزاز سید شفاعت علی کو مل گیا۔
ٹیکساس کی ایک خاتون کی پالتو مرغی کو گینیز ورلڈ ریکارڈز نے باضابطہ طور پر 14 سال اور 69 دن کی عمر میں دنیا کی معمر ترین مرغی قرار دے دیا۔
بس ریپڈ ٹرانزٹ(بی آرٹی) پشاور میں پہلی خاتون ڈرائیور شامل کرلی گئی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں بل پیش کر دیا گیا کہ بیگم کو گھر سے بے دخل کرنے پر قید کاٹنا ہو گی۔
سال 2010ءسے 2024ءکے دوران چیف جسٹس آف پاکستان کی پنشن اور مراعات میں کتنا اضافہ ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا، جنوبی افریقہ کے ڈیوالڈ بریوس نے برق رفتار سنچری بنا لی۔
گلگت بلتستان میں ہنزہ کے گلمت گوجال نالے میں اچانک سیلابی ریلا آنے سے افراتفری پھیل گئی۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کو کٹہرے میں کھڑا کردیا۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ کینسر کی تشخیص آپ کی آواز سے چند سالوں میں ممکن ہو سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کینسر کی ابتدائی علامات مریض کی آواز سن کر شناخت کی جا سکتی ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ غزہ پر قبضے کا اسرائیلی منصوبہ بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دشمن یاد رکھےوہ پاکستان سے پانی کی ایک بوند بھی نہیں چھین سکتا ہے۔
ویسٹ انڈیز نے تیسرے ایک روزہ انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کو 295 رنز کا ہدف دیا ہے۔