• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کانگریس نے نریندر مودی کو کٹہرے میں کھڑا کردیا

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کو کٹہرے میں کھڑا کردیا۔

اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے بھارتی پارلیمنٹ کے باہر الیکشن کمیشن کے خلاف انوکھا مظاہرہ کیا گیا۔

اپوزیشن قیادت نے 124 سالہ خاتون کے پہلی بار ووٹر بنانے پر خاتون کی تصویر والی ٹی شرٹ پہن کر احتجاج کیا گیا۔

کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے انتخابی دھاندلی کے الزامات کے بعد نریندر مودی کو نیا چیلنج دے دیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پکچر ابھی باقی ہے اور بہت کچھ ہے جو آنا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید