• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان نے مداحوں کو نیا مشورہ دے دیا۔

ثناء خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک خوب صورت تصویر شیئر کی ہے، جسے ان کے مداح خوب پسند کررہے ہیں۔

ثناء خان نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کبھی کسی سے کسی چیز پر نہیں جلنا چاہیے۔ ہوسکتا ہے وہ اس کی آزمائش ہو۔


انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید کہا کہ ہمیشہ ہر کسی کے بارے میں مثبت سوچنا چاہیے تاکہ ہم پرسکون زندگی گزار سکیں۔

سابقہ بھارتی اداکارہ کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

تازہ ترین