• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ملیرسعودآباد کے علاقے معین آباد کالابورڈ  کے مکینوں نے گیس کی بندش کیخلاف سڑکوں پرنکل آئے،مظاہرین نے ٹائرنذر آتش کرکے احتجاج کیا، جس کے باعث ٹریفک معطل ہو گیااور گاڑیو ںکی لمبی قطاریں لگ گئیں ۔مظاہرین میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے

تازہ ترین