بھارتی کرکٹ ٹیم نے شاہ رخ خان کی مشکل آسان کردی
بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر میچ سے متعلق کہا کہ ' ہماری ٹیم کے لیے کتنی شاندار فتح ہے، میں پوری رات ایک ، ایک بال دیکھنےکے لیے جاگتا رہا۔ اب میں سکون سے سوؤں گا اور جیت کا جشن مناؤں گا۔
۔