• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابر اعظم پر الزام لگانے والی خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کا حکم


پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف خاتون حمیزہ مختار کے ہراساں کرنے کے الزام پر عدالت نے پولیس کو خاتون کا بیان ریکارڈ کرنے کی ہدایت کردی۔

عدالت کا کہنا ہے کہ خاتون کے الزامات حساس معاملہ ہے پولیس فوری قانون کے مطابق کارروائی کرے۔


عدالت کا کہنا تھا کہ خاتون عدالتی فیصلہ لے کر متعلقہ ایس ایچ او کے پاس پیش ہوں۔

خاتون نے الزام لگایا تھا کہ بابر اعظم شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے۔

تازہ ترین