• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقی کھلاڑی آج کراچی جیم خانہ میں ٹریننگ کریں گے


جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آج کراچی جیم خانہ میں ٹریننگ کریں گے۔

صرف منفی کورونا ٹیسٹ آنے والے مہمان کھلاڑیوں کو پریکٹس کی اجازت ہو گی۔

جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم 14 سال بعد پاکستانی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لئے کراچی آئی ہے۔

ٹیم کی قیادت کوئنٹن ڈی کوک کررہے ہیں جبکہ ٹیم پاکستان میں دوٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔

پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان پہلاٹیسٹ 26 جنوری سے کھیلا جائے گا۔

تازہ ترین