• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ، بھارتی اپوزیشن کا تحقیقات کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) بھارت کے ایک سینئر صحافی ارنب گوسوامی اور بھارتی براڈ کاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (بارک) کے سابق سربراہ پارتھو داس گپتا کے درمیان واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد پاکستان اور بھارت میں شدید ردِ عمل سامنے آیا ہے۔ بھارت کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس، نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور بائیں بازو نے اس معاملے کی پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی سے آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین