• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عزیر بلوچ و دیگر کیخلاف پولیس مقابلہ کیس میں فیصلہ محفوظ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لیاری آپریشن کے دوران لیاری گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ و دیگر کیخلاف پولیس مقابلہ کیس میں وکلاکے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ استغاثہ کے مطابق مقدمے میں حبیب جان،جمشید اور احمد اشتہاری قرار دیئے جاچکے ہیں، ہلاک ہونیوالے ملزمان میں ظفر بلوچ،شیراز کامریڈ،جبار جینگو،غفار عالم،سجاد کھتری،ستار پیڑا اور فرحان موٹا شامل ہیں۔

تازہ ترین