• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان بیٹسمین بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے: یونس خان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ امید ہے جنوبی افریقہ کےخلاف سیریز میں  نوجوان بیٹسمین بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔

محمد یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ہوم گراؤنڈ اور جنوبی افریقہ کو تجربہ کار کھلاڑیوں کا ایڈوانٹج ہوگا، عمر گل نے کہا کہ جنوبی افریقہ ٹیم کی آمد سےملک میں ٹیسٹ کرکٹ کا ایک نیا باب کھل رہا ہے۔

فیصل اقبال نے کہا کہ کوویڈ 19 کے باوجود کامیاب ڈومیسٹک میچز نےجنوبی افریقہ ٹیم کے دورہ میں معاونت کی۔

تازہ ترین