• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں ’ارطغرل غازی چنا شاپ‘ کے چرچے

پاکستانیوں میں ترک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں کافی مقبول ہوا، اس کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ پشاور کے مشہور پہلوان ہوٹل کا نام بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔

ہوٹل کے مالک نے سیریز کے مرکزی کردار ’ارطغرل غازی‘ کے نام پر ہی اپنی شاپ کا نام  ’ارطغرل غازی چنا شاپ‘  رکھ دیا ہے۔

’ارطغرل غازی چنا شاپ‘ کی پشاور میں دن با دن مقبولیت میں اضافہ ہورہا ہے۔


سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بھی ارطغرل غازی چنا شاپ کی مختلف تصاویر زیر گردش ہیں۔

تازہ ترین