• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوبیہ: سیاحوں کی سیر و تفریح اور چیئرلفٹ کے مزے


ایوبیہ میں سیاحوں نے خوب سیر و تفریح کی اور چیئرلفٹ کے مزے اڑائے۔

مری میں برف باری تھمنے کے بعد سخت سردی ہےجبکہ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں برف باری جاری ہے۔

ادھر استور اور دیامر میں برف باری کے باعث متعدد مقامات پر راستے بند ہیں۔


چلاس میں برف باری سے لوگ مشکلات کا شکار ہیں جبکہ آزاد کشمیر میں بارش اور برف باری کے بعد مطلع صاف ہوگیا ہے۔

ایوبیہ میں سیاحوں نے پرلطف موسم میں خوب مزے کیے اور خوب انجوائے کیا۔

کئی سیاح چیئر لفٹ پر بیٹھ کر برف سے ڈھکے پہاڑوں کا نظارہ کرتے رہے ۔

تازہ ترین