• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطری وزارت خارجہ نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر میزائل حملے کی مذمت کی ہے۔ 

دوحہ سے عرب میڈیا کے مطابق ریاض کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش خطرناک عمل ہے۔ 


قطری وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ شہری آبادی پر میزائل حملے کی کوشش عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ قطر ایسے تخریبی، اور مجرمانہ کاروائیوں کی شدیدمذمت کرتا ہے۔

تازہ ترین