• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، وکیل کے چیمبر پر قبضہ کی کوشش کرنے پر 7 افراد کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) گجرات میں وکیل کے چیمبر پر قبضہ کی کوشش کرنے پر 7 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے کچہری میں چوہدری تنویر احمد شاہین ایڈووکیٹ کے چیمبر پر قبضہ کی کوشش اور دھمکیاں دینے پر محمد اکرم وغیرہ 7 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین