• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نیوٹائون تھانے کی حدود سوک سینٹر کے قریب واقع فلیٹ میں نوجوان لڑکی نے گلےمیں پھندا لگاکر خودکشی کرلی ، اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو عملے نےموقع پر پہنچ کرلاش جناح اسپتال منتقل کی ، جہاں متوفیہ کی شناخت 27سالہ بے نظیر دختر محمد یعقوب کے نام سے ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہےکہ وجہ موت فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔

تازہ ترین