• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلادیشی آرمی چیف قاتلوں کو فرار کرانے میں ملوث ہیں، عرب میڈیا

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بنگلادیش کے آرمی چیف قتل کے ملزمان اپنے بھائیوں کو ملک سے فرار کرنے میں ملوث ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنرل عزیز نے اپنے ایک بھائی کو ہنگری اور ایک کو ملائیشیا فرار کرایا، بنگلا دیشی آرمی چیف کے دونوں بھائی، وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے باڈی گارڈ بھی رہ چکے ہیں۔

دوسری جانب بنگلادیشی وزارت خارجہ نے عرب میڈیا کی رپورٹ مسترد کردی۔

تازہ ترین