• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سربراہ اے این پی اسفدیار ولی خان خیریت سے ہیں، ترجمان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اسفند یار ولی کے انتقال سے متعلق خبروں کی تردید کردی ہے۔

ترجمان اے این پی نے  کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفدیار ولی خان اپنے گھر پر خیریت سے ہیں۔

ترجمان اے این پی نے مزید کہا کہ اسفندیار ولی خان کے انتقال کی افواہیں بیمار ذہنیت والے پھیلا رہے ہیں۔

تازہ ترین