آپ آف لائن ہیں
بدھ یکم رمضان المبارک 1442ھ14؍اپریل2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

مظفر گڑھ: طلبہ کے 2 گروپوں میں تصادم


مظفر گڑھ میں طلبہ کے 2 گروپوں میں معمولی تکرار کے بعد تصادم ہوگیا۔

جیو نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دونوں گروپوں کے طلبہ کو ایک دوسرے کو مکے اور تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کے مطابق کسی بھی گروپ کی جانب سے قانونی کارروائی کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اگر درخواست موصول ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی  کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید