• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیل میں قید ملزم نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بناکر اپ لوڈ کردی


نوشہرو فیروز کی مورو سب جیل میں قید ملزم نے ٹک ٹاک پر ویڈیو بناکر اپ لوڈ کردی۔

مورو سب جیل کے قیدی کی ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، قیدی غلام عباس نے جیل میں ویڈیو بنائی اور اپ لوڈ کی۔

ایس ایس پی کے مطابق تفتیش کی جارہی ہے کہ قیدی نے موبائل فون کس کی مدد سے استعمال کیا اور ویڈیو کتنی پرانی ہے۔

تازہ ترین