
گوجرانوالا میں شادی کی تقریب میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ بچی کی جان لے گئی۔
دلہا کے بھائی اور کزنز نے ہوائی فائرنگ کی جس کی زد میں آکر 12 سالہ راہ گیر بچی جاں بحق ہوئی۔
پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ کوٹلی اروڑہ میں پیش آیا، پولیس نے دلہا کے بھائی کو گرفتار کرلیا۔
ایڈیٹر سے رابطہ کے لیے
editorgeo.tv@immcorporate.com |
مارکیٹنگ اور سیلز ٹیم تک رسائی کے لیے
sales@immcorporate.com |
دیگر معلومات کے لیے
support@immcorporate.com |
ای میل کے علاوہ آپ درج ذیل فارم بھی پُر کر سکتے ہیں | ||||
Name |
|||||||
Email |
|||||||
Phone
|
|||||||
Related to |
|||||||
Message |
|||||||