چھپی ہے آج ہم سے، چشمِ بَددور
کوئی بھی چیز باہر کی نہ گھر کی
مگر افسوس ابھی ہم میں کمی ہے
حقائق دیکھنے والی نظر کی
شہباز شریف نے پانڈا بانڈز کے کامیاب اجرا اور اس کی مارکیٹ میں پذیرائی پر وزیرِ خزانہ کی تعریف کی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں وزیرِ اعظم نے ریلوے، آئی ٹی اور وزارت پاور کی کارکردگی کی بھی تعریف کی۔
اداکارہ مونی رائے اور بزنس مین سوراج نمبیار نے حال ہی میں 4 سالہ شادی کے بعد علیحدگی کا اعلان کیا تھا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق سابق کپتان ایم جے کے اسمتھ نے 50 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صدر الہام علیوف کی قیادت میں آذربائیجان کی ترقی قابل تحسین ہے۔
وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کے ایران کے دورے کی ٹائمنگ کو اہم قرار دیدیا گیا۔
سہلٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمر گل کا کہنا تھا کہ ہمارے پاس دو دن موجود ہیں، امکان ہے کہ بارش بھی ہوجائے، میچ میں ابھی کافی وقت ہے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ مسلط شدہ حکومت ووٹر سے خوفزدہ ہے، اس لیے عمر بڑھا رہی ہے۔
کرکٹر سکندر رضا کو تقریب میں ’اسپورٹس مین آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔
ثنا یوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔
منتظمین کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد نے گرفتاری سے قبل ویڈیوز ریکارڈ کروائی تھیں، جو بعد میں جاری کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ جب وہ ذرا موٹاپے کی جانب تھیں تو لوگ چاہتے تھے کہ وہ فٹ ہوں اور اب جب وہ فٹ ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ انہیں پہلے والا انداز پسند تھا۔
پولیس کے مطابق کیس میں نامزد پانچواں گرفتار ملزم پہلے ہی پولیس ریمانڈ پر ہے جبکہ آج گرفتار کیے گئے ایک اور ملزم کو کل ریمانڈ کے لیے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ صوبائی کابینہ کی تعداد بڑھا دی گئی ہے، تاہم نااہلی کے علاوہ وزراء اور مشیروں کے انتخاب کا کوئی اور معیار نظر نہیں آتا۔
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہاہے کہ ہم نے جیل کورٹ میں انمول عرف پنکی کے ٹرائل کا فیصلہ کیا ہے۔
چارسدہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا عطاء الرحمٰن کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی حکومت ناکام ترین حکومت ہے۔
گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 65 ہزار 596 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔