• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت ابوبکر صدیق ؓکی شان میں تاجدار صداقت کانفرنس

لاہور ( وقائع نگار خصوصی) جمعیت علماءپاکستان کے رہنما علامہ قاری محمد زوار بہادر نے کہا کہ خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکرصدیقؓ نے تمام زندگی حضور اکرمؐ کے دین کے لئے اور ان کے لائے ہوئے نظام کے فروغ کے لئے جدوجہد کی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مجلس عمل تحفظ ناموس رسالت و صحابہ لاہور کینٹ کے زیر اہتمام جامعہ ضیاءالاسلام مین والٹن روڈ لاہور کینٹ میں خلیفہ اول حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ؓکی شان میں تاجدار صداقت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کی ۔
تازہ ترین